The Dawn News - Pakistan

گلگت - بلتستان میں الیکشن، فوجی دستے تعینات
اسلام آباد: گلگت - بلتستان اسمبلی کے لئے آٹھ جون کو ہونے والے انتخابات کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی برقرار رکھنے کے لئے تمام اضلاع میں فوج دستے تعینات کردیئے گئے۔

حکام کی جانب سے انتخابات کے دوران امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیے جانے پر گذشتہ مہینے مقامی انتظامیہ نے الیکشن کمیشن سے گلگت -بلتستان اور دیامیر کے اضلاع میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔

پاکستان فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک جاری بیان میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن اور مقامی سول انتظامیہ نے انتخابات کے دوران فوج کی پولنگ اسٹیشنوں پر تعیناتی کے لئے درخواست کی تھی۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ فوجی دستے انتخابات کے دوران امن و امان قائم رکھنے کے لئے پولنگ اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) سمیت متعدد سیاسی جماعتوں نے پاکستان مسلم لیگ نواز پر انتخابات کے دوران دھاندلی کرانے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

مبینہ دھاندلی کی روک تھام کے لئے پی ٹی آئی نے فوج کے زیر انتظام الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔