The Dawn News - Life & Style

'بجرنگی بھائی جان' پاکستان میں ریلیز ہو گی؟
پاکستان اور انڈیا کے پس منظر میں بننے والی سلمان خان کی نئی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کیا پاکستانی سینما گھروں کی زینت بن سکے گی؟

بدھ کو ریلیز ہونے والے بجرنگی بھائی جان کے ٹریلر سے معلوم ہوتا ہے فلم کی کہانی قوت گویائی سے محروم ایک پاکستانی بچی کے گرد گھومتی ہے جو غلطی سے ٹرین چھٹنے پر انڈیا میں رہ جاتی ہے اور پھر سلمان بچی کو اس کے گھر پہنچانے میں مدد کرتے ہیں۔

گزشتہ کئی سالوں سے کشمیر پر بنی بولی وڈ فلمیں مثلاً ایک تھا ٹائگر، ایجنٹ ونود، حیدر اور بے بی پاکستان میں ریلیز نہ ہو سکی تھیں۔ ایسے میں کیا بجرنگی بھائی جان پر بھی پاکستان میں دروازے بند ہوں گے؟

ایک عرصے سے دونوں پروسی ملکوں کے درمیان کشیدہ حالات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ شاید سلمان خان کے پاکستانی مداح اس عید پر انہیں سینما گھروں میں نہ دیکھ سکیں۔

فلم ڈسٹری بیوشن کمپنی ایور ریڈی پکچرز کے نمائندے زین ولی نے ڈان سے بات چیت میں فلم کی ریلیز کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے۔

زین کے مطابق وہ پر امید ہیں کہ پاکستان میں بجرنگی بھائی جان باقی فلموں کے ساتھ دکھائی جائے گی۔

‘انڈین فلموں پر پابندی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ’حیدر‘ کشمیر کے مسئلہ پر بنی تھی جبکہ ’ایک تھا ٹائیگر’ اور ’ایجنٹ ونود میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی کو دکھایا گیا تھا۔

زین نے بتایا کہ فلم ’بے بی‘ پر پابندی لگانے کی وجہ اس میں مسلمانوں کو دہشت گرد دکھایا جانا تھا اور ’بجرنگی بھائی جان ‘ میں کوئی متنازعہ مواد موجود نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس فلم کے بارے میں اب تک کوئی متنازعہ بات نہیں سنی گئی۔

زین کا مزید کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ اس فلم کی پاکستان میں ریلیز سے سیسنر بورڈ کو کسی قسم کا مسئلہ نہیں آئے گا۔

کرینہ اور سلمان کی اسکرین پر واپسی

اداکارہ کرینہ کپور اور سلمان خان آخری مرتبہ ایک ساتھ فلم باڈی گارڈ میں اداکاری کرتے نظر آئے تھے۔ کرینہ اس فلم میں ایک روایتی ہندوستانی خاتون کے طور نظر آئیں گی۔

عاطف اسلم کا گانا

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بجرنگی بھائی جان میں گانا گایا ہے۔ عاطف بولی وڈ کے متعدد اداکاروں کے لیے گانا گا چکے ہیں البتہ سلمان خان کے لیے وہ پہلی مرتبہ گانا گائیں گے۔ اس فلم میں عاطف کی جانب سے گائے ہوئے گانے کا ٹائٹل تو چاہیے رکھا گیا ہے جس میں سلمان خان کے ساتھ کرینہ کپور موجود ہوں گی۔

نوازالدین صدیقی مقبول رپورٹر کے طور پر؟

اطلاعات کے مطابق نوازالدین اس فلم میں ایک مقبول رپورٹر کے طور پر نظر آئیں گے۔