The Dawn News - Sport

ہاکی ورلڈ لیگ: پاکستان نے پولینڈ کو شکست دیدی
اینٹروپ: بیلجئیم میں کھیلے جانیوالی ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی ۔

بلجئیم کے شہر اینٹروپ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان نے پہلے کوارٹر میں محمد عرفان کے گول کی بدولت ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کو گول کرنے کے کئی مواقع ملے لیکن گو ل نہ ہوسکا ۔چوتھے کوارٹر میں پولینڈ نے گول کرکے میچ ایک ایک سے برابر کردیا۔

بعد میں پاکستانی ٹیم نے مزید جارحانہ انداز اپنایا اور پینلٹی کارنر پر محمد وقاص نے گول کرکے پاکستان کو دو ایک کی برتری دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

پاکستان اپنا دوسرا میچ چوبیس جون کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔

دوسری جانب ہندوستان نے پہلے میچ میں فرانس کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی ہے۔