The Dawn News - Sport - Cricket

کولمبو ٹیسٹ سے قبل حارث سہیل زخمی
کراچی: پاکستان کے ٹیسٹ بلے باز حارث سہیل کولمبو ٹیسٹ سے قبل کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث انہیں وطن واپس بلایا جا سکتا ہے۔

تاہم چیف سلیکٹر ہارون رشید نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ٹیم مینجمنٹ نے ابھی حارث سہیل کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

سابق ٹیسٹ بلے باز نے بتایا کہ حارث کے کندھے میں پریکٹس سیشن کے دوران جھٹکا آیا لیکن ٹیم مینجمنٹ ابھی ان کا بہترین بلے بازوں سے معائنہ کرا رہی ہے اور ان کو ٹیم کے ساتھ رکھنے یا وطن واپس بھیجنے کے حوالے سے جلد فیصلہ کر لے گی۔

بائیں ہاتھ کے بلے باز گال میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں تھے لیکن وہ ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی جانب سے مستقل مزاجی سے اسکور کرنے والے بلے باز ہیں اور ٹیسٹ میچوں میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے تیار ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے حارث سہیل کو انجری سے صحتیابی کیلئے دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم ابھی وطن واپس بھیجنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

اس موقع پر چیف سلیکٹر نے تسلیم کیا کہ بندلہ دیش کی ہندوستان کے خلاف سیریز میں فتح سے پاکستان کا چیمپیئنز ٹرافی تک رسائی کا سفر مزید دشوار ہو گیا ہے۔

انگلینڈ میں 2017 میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی میں ستمبر 2015 تک آئی سی سی رینکنگ کی ابتدائی آٹھ پوزیشنز پر موجود ٹیمیں شرکت کی اہل ہوں گی۔

ہارون رشید نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد ہم اپنی رینکنگ بہتر بنانے کیلئے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز جیتنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں گے۔