The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ڈی جے بٹ اور پی ٹی آئی میں تنازعہ
لاہور: مشہور ڈی جے بٹ نے گزشتہ سال اسلام  آباد میں طویل دھرنے کے دوران اپنی خدمات کا پورا معاوضہ نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی۔

پیر کے روزڈان نیوز کو حاصل ہونےوالی ڈی جے بٹ کی ای میل سے معلوم ہوتا ہے کہ  پی ٹی آئی سے معاہدہ کے تحت انہیں اپنی خدمات کا تیرہ کروڑ روپے معاوضہ ملنا تھا ، تاہم  ’رعایت‘ کرتے ہوئےاسے 11 کروڑ روپے کر دیا گیا۔

بٹ کا دعوی ہے کہ دھرنے کے دوران انہیں چھ کروڑ ادا کر دیے گئے اور پارٹی نے انہیں مزید  پانچ کروڑ روپے دینا ہے۔

بٹ کے مطابق، وہ پچھلے سات مہینوں سے باقی رقم کے منتظر ہیں اورادائیگی میں مزید تاخیر پر وہ قانونی راستہ اپنائیں گے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ سال بٹ نے اپنی خدمات کے عوض پی ٹی آئی سے  کوئی پیسہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

اُس وقت بٹ نے کہا تھا’بطور ساؤنڈ انجینئر میں نے 30اگست تک 35000 ہزار روپے فی دن معاوضہ لیا، لیکن پولیس کےپی ٹی آئی اور پی اے ٹی کارکنوں کے درمیان جھڑپوں نے بعد میں نے پی ٹی آئی سے مزید معاوضہ لینے سے منع کر دیا‘۔

بٹ کے مطابق ان کے اس فیصلے کی وجہ یہ ہے کہ اب وہ بھی اس دھرنے کا حصہ بن چکے ہیں۔

ڈی جے بٹ کے نام سے مشہور محمد آصف نے دھرنے کے دوران ساؤنڈ سسٹم، لائٹس، جنریٹر اور بیک اپ جنریٹر فراہم کیے تھے۔

پی ٹی آئی کا ردعمل

پارٹی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بل اتنا زیادہ نہیں جتنا ڈی جے بٹ دعوی کر رہے ہیں۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ ان کی دو رکنی ٹیم معاملہ کا جائزہ لے رہی ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے چیف آ ف سٹاف نعیم الحق نے ڈی جے بٹ کو اسلام آباد ملاقات کے لئے بلا لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملہ جلد ہی حل کر لیا جائے گا۔