The Dawn News - Life & Style

'شاہ رخ کو نہیں مجھے خوف زدہ ہونا چاہیے'
بولی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کی اور شاہ رخ خان کی فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہونے پر شاہ رخ خان کو نہیں، انہیں خوف زدہ ہونا چاہیے۔

بولی وڈ کے دو کامیاب اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کی اگلے سال عید پر ایک ساتھ فلمیں ریلیز ہوں گی جس میں شاہ رخ کی 'رئیس' اور سلمان کی 'سلطان' شامل ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکارسلمان خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اب تک شاہ رخ خان کی فلموں کے ساتھ اپنی دو فلمیں ریلیز کی ہیں جن میں 'جان من' 'ڈان' کے ساتھ اور 'سانوریا' 'اوم شانتی اوم' شامل ہیں، اور دونوں ہی بار شاہ رخ کی فلمیں باکس آفس پر کامیاب ہوئی جس کی وجہ سے شاہ رخ کو نہیں انہیں خوف زدہ ہونا چاہیے۔

راہول ڈھولکیا کی ہدایت میں بننے والی فلم 'رئیس' میں شاہ رخ خان کے ساتھ نوازدین صدیقی اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

سلمان خان ہدایت کار ادیتیا چوپڑا کی فلم 'سلطان' کریں گے جس میں ان کی ساتھی اداکارہ کا نام ابھی تک سامنے نہیں آیا۔

اس سال عید پر سلمان خان کی فلم 'بجرنگی بھائی جان' ریلیز ہوگی جس میں ان کے ساتھ اداکارہ کرینہ کپور اہم کردار کرتے نظر آئیں گی۔