The Dawn News - Life & Style
بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ ان سے پہلے اداکار عامر کو آفر کی گئی تھی البتہ عامر نے ان کا نام تجویز کیا۔
فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کی کامیابی پر منعقد ایک پریس کانفرنس میں سلمان خان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان سے پہلے فلم مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان کو آفر کی گئی ہوتی تو؟ جس کے جواب میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ عامر خان کو فلم بجرنگی بھائی جان کی آفر ان سے پہلے ہی دی گئی تھی۔
سلمان کے مطابق ’عامر خان کو اس فلم کا اسکرپٹ مجھ سے پہلے سنایا گیا تھا جس کے بعد عامر نے فلم کے لیے میرا نام تجویز کیا اور فلم کے مصنف کو میرے پاس بھیجا‘۔
فلم 'بجرنگی بھائی جان' کا اسکرپٹ وجایندرا پرساد نے لکھا۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق عامر خان کو اس فلم کی اسکرپٹ کے ساتھ کچھ مسائل تھے اور انہوں نے کچھ ترمیم کرنے کو کہا تاہم پرساد نے اس سے انکار کردیا۔