The Dawn News - Sport

پاکستان ورلڈ مینز، ماسٹر ٹیم سنوکر کے فائنلز میں
کراچی: پاکستان کی دو ٹیموں کے ورلڈ مینز اور ماسٹر ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے پر ملک میں 68  ویں یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں۔

جمعہ کو یہاں موون پک ہوٹل میں کھیلے گئے سیمی فائنل مقابلوں  میں اسجد اقبال اور شاہد آفتاب پر مشتمل پاکستان3 نے ہانگ کانگ1 (چون وائی لی-ووک وائی فونگ) کو سیدھے سیٹوں 0-4 سے ہرا  دیا۔

خیا ل رہے کہ ہانگ کانگ1  نےگزشتہ سال مصر میں پاکستان 1 کی جوڑی محمد آصف اور محمد سجاد کو فائنل میں شکست دی تھی۔

آج پاکستان کیمپ کو دوسری خوشی اس وقت ملی جب  محمد یوسف اور نوین پروانی نے انگلینڈ1 کو 3-4 سے ہرا کرماسٹر ٹیم ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کی۔

مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں پاکستان 3 کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا، جس نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان2 کو 1-4 سے گھر بھیجا۔

ماسٹر ایونٹ کے فائنل میں پاکستان1 کا مقابلہ انڈیا کو 3-4 سے شکست دینے والے افغانستان  سے ہو گا۔ دونوں فائنل مقابلے ہفتہ کو ہوں گے۔