The Dawn News - Pakistan - Balochistan

تربت میں چار مزدور اغوا
کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے ضلع تربت سے چار مزدوروں کو اغوا کر لیا۔

پولیس ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ یہ مزدور جمعرات کو  میرانی ڈیم سے تربت بازار آ رہے تھےجب تالار علاقے میں انہیں اغوا کر لیا گیا۔

علاقے میں سڑک کی تعمیر میں مصروف اغوا ہونے والوں کی شناخت جمعہ خان، بخت اللہ ، گل خان اور یحیی خان کے نام سے ہوئی۔

سیکیورٹی فورسز نے اغوا کاروں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ابھی تک کسی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

اس سے پہلے، اپریل میں علیحدگی پسند گروپ بلوچستان لبریشن فرنٹ نے  تربت کے قریب ضلع کیچ میں 20 مزدوروں کو قتل اور  تین کو زخمی کر دیا تھا۔