The Dawn News - Life & Style

اسرائیلی فلم اوسلو فیسٹیول سے خارج
نیو یارک: ایک اسرائیلی فلم میں صرف اسرائیلی معاملات کو اجاگر کرنے اور فلسطین پر مظالم کا ذکر نہ کرنے پر اوسلو فلم فیسٹیول کی انتظامیہ نے اپنے فیسٹیول سے خارج کر دیا۔

نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق تل ابیب سے تعلق رکھنے والے فلمساز رائے زافرانی کو 10 اگست کو ایک معذرتی ای میل موصول ہوئی ،جس میں کہا گیا کہ ان کی مختصر دستاویزی فلم "دی اَدر ڈریمرز" (The Other Dreamers) کو ہیومن رائٹس ہیومن رانگز فیسٹول کی جانب سے مسترد کردیا گیا ہے.

ہیومن رائٹس ہیومن رانگز فیسٹول کی مرکزی تنظیم دی اوسلو ڈاکیومینٹری سینما کے بانی کیٹل میگنوسن نے لکھا کہ ہم اسرائیل کا تعلیمی اور ثقافتی بائیکاٹ کرتے ہیں.

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک اس فلم میں غیر قانونی قبضے، غزہ کے محاصرے اور فلسطینیوں پر مظالم کو پیش نہیں کیا جاتا، اس فلم کو نہیں دکھایا جائے گا.