The Dawn News - Life & Style
بولی وڈ کی نئی خوبصورت آن اسکرین جوڑی رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’تماشا‘ کی شوٹنگ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بولی وڈ لائف کے مطابق فلم ’تماشا‘ کی شوٹنگ اس ماہ کے شروع میں مکمل ہوچکی ہے تاہم فلم کے پروڈیوسر ساجد نڈیاوالا کو فلم کے کچھ سین کی شوٹنگ اور ان کو فلمائے جانے کا انداز پسند نہیں آیا جس کے باعث انہوں نے ان سینز کو دوبارہ فلمانے کا ارادہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ اس فلم کی شوٹنگ فرانس میں کی گئی تھی، خبر کے مطابق فلم کے بجٹ کو دیکھتے ہوئے اور وقت کی کمی کے باعث ان سینز کو فرانس کی جگہ اب ہندوستان میں ہی شوٹ کیا جائے گا۔
امتیاز علی کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون اہم کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ پاکستانی اداکار جاوید شیخ رنبیر کپور کے والد کا کردار ادا کریں گے۔
رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون ایک ساتھ تیسری فلم میں نظر آئیں گے، اس سے قبل دونوں اداکاروں کی فلم ’بچنا اے حسینوں‘ اور ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ نے باکس آفس پر کافی کمال دکھایا تھا۔
فلم ’تماشا‘ کا پہلا ٹریلر ستمبر کے آخر میں ریلیز کیا جائے گا۔