The Dawn News - Life & Style
بولی وڈ کوئین اداکارہ کنگنا رناوٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز بی گریڈ فلموں سے کیا اور آج وہ بولی وڈ کی نمبر ون اداکارہ کے طور پر نظر آتی ہیں۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق کنگنا رناوٹ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہ ان کی کامیابی کی شروعات ہے اور وہ اس سے بہت آگے جائیں گی۔
کنگنا کا کہنا تھا کہ وہ نمبر ون اس لیے ہیں کہ ان کی ساتھی اداکارائیں آگے نہیں بڑھ پارہی۔
کسی اداکارہ کا نام لیے بغیر کنگنا رناوٹ کا کہنا تھا کہ میری مد مقابل اداکارائیں بڑے ناموں کے اداکاروں کے ساتھ فلم کرکے سامنے آئیں ایک ہی رات میں سپر اسٹار بن گئیں اور آج بھی اس ہی مقام پر موجود ہیں۔
کنگنا کی اپنے کریئر کے آغاز میں خواہش تھی کہ وہ بولی وڈ کے بڑے اداکاروں کے ہمراہ اداکاری کریں البتہ اب وہ خود کو اس قابل سمجھتی ہیں کہ انہیں کسی بڑے اداکار کی ضرورت نہیں۔
کنگنا کا کہنا تھا کہ اپنے ناکامی کے دور میں وہ خواہش کرتی تھیں کہ شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کے ہمراہ اداکاری کریں اور کامیاب ہوجائیں البتہ ایسا نہیں ہوسکا اور پھر انہیں ’کوئین‘ میں اداکاری کی آفر آئی جس سے ان کی کامیابی کا سلسلہ شروع ہوا۔
کنگنا رناوٹ دو بار نیشنل ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں جس کے ساتھ ساتھ وہ بولی وڈ میں آنے والی متعدد فلموں میں کام کررہی ہیں جن میں ’کٹی بٹی‘، ’رنگون‘، ’رانی لکشمی بائی‘ اور ’سمرن‘ شامل ہیں۔