The Dawn News - Pakistan - Punjab

سرگودھا: پاکستانی ڈرون گر کر تباہ
سرگودھا: تحصیل شاہ پور کے گاؤں جہان آباد میں پاکستان ائیر فورس کا بغیر پائلٹ کے چلنے والا طیارہ (ڈرون) گر کر تباہ ہوگیا۔

واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ڈرون اپنی معمول کی پرواز پر تھا کہ ٹیکنیکل خرابی کے باعث گر گیا۔

پاکستان ائیر فورس کے حکام اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ڈرون حادثے کے بعد پولیس نے لقمان گاؤں میں آپریشن شروع کیا، جہاں افغان مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔

پولیس نے 11 مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جن کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

گرفتار ہونے والوں میں شاہد، اشرف، نصراللہ، محمد بخش اور خضر حیات شامل ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ یہ معمول کا آپریشن تھا جو کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیا گیا۔