The Dawn News - Life & Style

فواد خان ڈی جے بنیں گے
پاکستانی گلوکار اور اداکار فواد خان بولی وڈ فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں ایک ڈی جے کے مختصر کردار میں نظر آئیں گے۔

پنک ولا کی ایک رپورٹ کے مطابق گلوکاری سے اپنا کیرئیر شروع کرنے والے فواد خان فلم میں ایک ڈی جے کے کردار کے ساتھ ساتھ فلم میں مرکزی کردار کرنے والی اداکارائیں ایشوریا رائے یا انوشکا شرما میں سے کسی ایک کے ہمراہ رومانس کرتے بھی نظر آئیں گے۔

کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں ایشوریا اور انوشکا کے ہمراہ رنبیر کپور اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

فواد خان ویانا میں فلم کے باقی عملے کے ساتھ 10 دنوں کے لیے شوٹنگ کا حصہ بنیں گے۔

یاد رہے کہ اس فواد خان کی اگلی بولی وڈ فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کی پروڈکشن بھی کرن جوہر نے دی ہے جس میں فواد خان ایک لکھاری کے کردار میں نظر آئیں گے جس میں ان کے ہمراہ عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوترا اہم کردار ادا کریں گے۔