The Dawn News - Sport - Cricket

پیٹ کمنز دورہ بنگلہ دیش سے باہر
سڈنی: نوجوان آسٹریلین فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز کمر میں فریکچر کے سبب دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری میچ میں انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر کی جگہ آل راؤنڈر جیمز فالکنر کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔

بدھ کو ہونے والے اسکین میں 22 سالہ باؤلر کی کمر میں فریکچر کا انکشاف ہوا ہے۔

نوجوان فاسٹ باؤلر اپنے کیریئر میں دوسری مرتبہ اس انجری کا شکار ہوئے ہیں، اس سے قبل وہ 2013 میں بھی اس انجری کے سبب طویل عرصے تک کرکٹ نہیں کھیل سکے تھے۔

آسٹریلین ٹیم دورہ بنگلہ دیش میں دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کا پہلا مقابلہ نو اکتوبر سے چٹاگانگ جبکہ دوسرا 17 اکتوبر سے ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔