The Dawn News - Life & Style

'گوری رنگت؟ کبھی نہیں'
بولی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کا گوری رنگت کی کریمز کے حوالے سے کہنا ہے کہ خوبصورتی صاف اور گورے رنگ میں نہیں ہوتی۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق نوازالدین سے ایک انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ کبھی گوری رنگت کی کریمز کے اشتہار کرنا پسند کریں گے؟

اس جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ گوری رنگت؟ کبھی بھی نہیں۔

ان کے مطابق خوبصورتی کا رنگت سے کوئی تعلق نہیں، یہ انسان پر ہے کہ وہ اندر سے کتنا خوبصورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ مغربی کلچر ہے جہاں گوری رنگت کو فروخت کیا جاتا ہے البتہ یہاں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔

فیشن کے حوالے سے سوال پر اداکار کا کہنا تھا کہ فیشن ایک ایسی چیز ہے جو آپ پر اچھی لگے اور جس میں آپ خود کو آرام دہ محسوس کر رہے ہوں نا کہ لوگ آپ کو مشورے دیں۔

یاد رہے بولی وڈ کی کچھ اداکارائیں بھی گوری رنگت کی کریمز کے اشتہار میں آنے سے انکار کر چکی ہیں جس میں انوشکا شرما، کنگنا رناوٹ اور ریچا چڈا شامل ہیں۔