The Dawn News - Life & Style
خود کو بولی وڈ کی نمبر ون اداکارہ کہنے والی کنگنا رناوٹ کے مطابق بولی وڈ میں اپنے کیرئیر کی شروعات میں انہیں انگریزی کا ایک لفظ بولنا بھی نہیں آتا تھا۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق کنگنا کا ایک ایونٹ کے دوران میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ وہ آج جیسی نظر آرہی ہیں اپنے کیرئیر کے آغاز میں بلکل ویسی نہیں تھیں۔
اپنی کمزور انگریزی کے حوالے سے کنگنا نے بتایا کہ باہر کے ممالک میں کمزور انگریزی ہونا بڑی بات نہیں لیکن ان کے اپنے ملک میں اگر کسی کو انگریزی نہ آئے تو اس کے بارے میں لوگوں کے خیالات اچھے نہیں ہوتے۔
یاد رہے کہ کنگنا نے خود کو بولی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کہا تھا، عورتوں کے حقوق کے حوالے سے کنگنا کا کہنا تھا کہ اپنے حق کو مانگنے کے لیے کسی کا انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس کے لیے خود کھڑا ہونا ضروری ہے۔
کامیابی باآسانی مل جانے کے سوال پر کنگنا کا کہنا تھا کہ انہوں نے بولی وڈ میں اپنی جگہ حاصل کرنے کے لیے 10 سال کی جدوجہد کی ہے۔
کنگنا رناوٹ بہت جلد فلم ’رنگون‘ کی شوٹنگ کا آغاز کرنے والی ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکار سیف علی خان اور شاہد کپور نظر آئیں گے۔