The Dawn News - Life & Style
بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مطابق ان کی اب تک کی سب سے بد ترین فلم ’چک دے انڈیا‘ تھی۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق شاہ رخ نے یہ انکشاف ایڈن برگ یونیورسٹی میں ایک تقریر کے دوران کیا۔
شاہ رخ خان کہنا تھا کہ اس فلم کے پیچھے کافی بڑے بڑے نام تھے اور نئی لڑکیوں کے ساتھ اس فلم کو بنانے کا خیال بالکل انوکھا تھا۔
تاہم فلم کی پہلی اسکریننگ کے دوران انہیں، پروڈیوسر اور ہدایت کار کو اندازہ ہوا جیسے یہ بہت فلاپ ثابت ہوگی۔
شاہ رخ کے مطابق تمام لڑکیوں نے فلم کی اسکریننگ کے دوران خوشی سے کافی شور مچایا جس کی وجہ ان کا فلم میں اور خود کو اسکرین پر پہلی بار دیکھنا تھا۔
شاہ رخ کا مزید کہنا تھا کہ ‘فلم فلاپ ہونے کے ڈر سے ریلیز سے ایک دن قبل انڈیا سے روانہ ہوگیا اور اپنا فون بھی بند کردیا تھا’.
تاہم اگلی صبح انہیں خبر ملی کے فلم ہندوستان میں بے حد کامیاب ہوئی جس کا انہیں اور فلم کے پروڈیوسر اور ہدایت کار کو بالکل یقین نہیں آیا۔
یاد رہے کہ اداکار کو اس یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری سے بھی نوازا گیا۔