The Dawn News - Pakistan - Punjab
ملتان: ملتان کے نواحی علاقے میں ’شادی سے انکار‘ کرنے پر ایک نوجوان نے خاتون کو پیٹرول ڈال کر آگ لگا دی۔
ملتان پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سالہ سونیا بی بی نے انھیں بتایا ہے کہ اس کے سابقہ عاشق لطیف احمد نے اس کی جانب سے شادی سے انکار پر اس پر پیٹرول ڈالا اور آگ لگادی۔
خاتون کو فوری طبی امداد کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا، نشتر ہسپتال نے تصیدیق کی ہے کہ خاتون کے جسم کا 45 سے 50 فیصد حصہ جھلس چکا ہے تاہم اس کی زندگی اب خطرے سے باہر ہے۔
مقامی پولیس اہلکار جمشید حیات کا کہنا ہے کہ واقعہ ضلع ملتان کے نواحی گاؤں میں پیش آیا ہے اور پولیس نے واقعے کے ذمہ دار 24 سالہ لطیف احمد کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ’پولیس نے سونیا بی بی کے ہسپتال میں دیئے جانے والے بیان پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔‘
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے انھیں بتایا ہے کہ وہ مذکورہ لڑکے سے محبت کرتی تھی، جسے وہ آگ لگانے کا ذمہ دار قرار دے رہی ہے۔
پولیس افسر کا کہنا تھا کہ واقعے کی تفتش کا آغاز کیا جاچکا ہے اور ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لڑکی کی جانب سے شادی سے انکار کے بعد اس کو احمد نے پیٹرول ڈال کر آگ لگائی تھی۔
ادھر ملتان کے پولیس افسر مختار چیمہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سونیا بی بی نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ احمد سے قطع تعلق کرچکی تھی کیونکہ وہ اس سے اب محبت نہیں کرتی۔