The Dawn News - Pakistan - Punjab

قصور، گجرات میں چار قیدیوں کو پھانسی
ملتان:پنجاب کے دو اضلاع  قصور اور گجرات میں قتل کے چار مجرموں کو منگل کی صبح پھانسی دے دی گئی۔

وزیر اعظم پنجاب شہباز شریف کے مشیر برائے امور جیل و خانہ جات چوہدری ارشاد سعید نے بتایا کہ چاروں قیدی تقریباً دس سال قبل قتل کے مختلف مقدمات میں ملوث تھے۔

پاکستان نے گزشتہ سال دسمبر میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد سزائے موت پر عمل درآمد بحال کر دیا تھا۔

حکومت نے پہلے پہل دہشت گردی میں ملوث مجرموں کی سزائیوں پر عمل کیا تاہم، مارچ میں اس کا دائرہ  وسیع کر دیا گیا۔

اے ایف پی کے اعداد و شمار کے مطابق، دسمبر سے اب تک ملک کی مختلف جیلوں میں کم از کم 254  پھانسیاں دی چکی ہیں۔

خیال رہے کہ یورپی یونین، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی گروپ پاکستان پر سزائے موت پر پابندی بحال کرنے پر زور دے رہے ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ دسمبر میں پاکستان کی جیلوں میں سزائے موت کے 8000 سے زائد قیدی موجود ہیں۔