The Dawn News - Life & Style

کنگنا رناوٹ کو 85 سالہ خاتون کے کردار کی پیشکش
بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کو فلم ساز شیکھر کپور کی فلم میں 85 سالہ خاتون بننے کی پیشکش دی گئی ہے۔

انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کنگنا نے بتایا کہ فلم ساز شیکھر کپور نے انہیں ایک مشکل ترین کردار ادا کرنے کی آفر دی جس میں انہیں 85 سالہ خاتون بننا ہے اور وہ فی الحال اس حوالے سے بات چیت کر رہی ہیں۔

کنگنا کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی عمر سے بڑے کردار کرنے میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں اور فلموں میں ماں بننے کا کردار بھی کرنا چاہتی ہیں۔

اس سے قبل فلم ساز شیکھر نے بھی کنگنا رناوٹ کی فلم ’کوئین‘ میں اداکاری کی کافی تعریف کی تھی۔

یاد رہے کہ کنگنا رناوٹ کی آخری ریلیز فلم ’کٹی بٹی‘ باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی تھی۔