The Dawn News - Pakistan - Punjab

فیصل آباد: دنیا نیوز کے دفتر پر حملہ، دو زخمی
فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نامعلوم حملہ آور نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے بیورو آفس پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

دنیا نیوز کی ویب سائٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شام تقریباً چھ بجے پیش آیا جس کے دوران نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دنیا نیوز کے دفتر کو نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ اور ایک کارکن زخمی ہوگئے۔

حملہ آوروں نے دفتر کے باہر دھمکی آمیز پمفلٹ بھی پھینکا جس میں کالعدم تنظیم دولت اسلامیہ خراساں  نے حملے کی ذمہ داری قبول کی اور دوبارہ حملہ کی دھمکی بھی دی۔

سی پی او فیصل آباد کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مکمل چھان بین کر کے جلد دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے گا۔

دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے آفس پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ آر پی او فیصل آباد کو فوری طور پر کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔