The Dawn News - Life & Style

شاہ رخ اور عالیہ 'غیر روایتی' رومانوی کردار میں
بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان عمر کی نصف سنچری ہی کیوں نہ مکمل کرچکے ہو مگر ان کا دل آج بھی جوان ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی عمر میں کافی کم عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم کریں گے۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق ہدایت کار گوری شندے کی فلم میں شاہ رخ اور عالیہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

اس فلم میں شاہ رخ خان ایک مختصر کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ تین نئے اداکار بھی فلم کا حصہ ہوں گے۔

ہدایت کار کے مطابق اس فلم میں شاہ رخ کا کردار کافی خاص ہوگا اور عالیہ بھٹ ان کے ہمراہ غیر روایتی انداز کا رومانوی کردار ادا کریں گی۔

قیاس آرائیوں کے مطابق فلم کی ہدایت کار گوری اور پروڈیوسر کرن جوہر کے درمیان اختلافات کے باعث فلم کی شوٹنگ روک دی گئی تھی تاہم اب شوٹنگ کا آغاز جنوری میں کیا جائے گا۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔