The Dawn News - Life & Style

پریانکا 'ایشیاء کی سب سے دلکش خاتون' قرار
بولی وڈ  سٹار پریانکا چوپڑا نے ایک سالانہ برطانوی سروے میں 'ایشیا کی سب سے دلکش خاتون' کا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئیں۔

ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق لندن کے اخبار ایسٹرن آئی میں 2015 کی دلکش ایشیائی خواتین کے حوالے سے سروے ہوا، جس میں بولی وڈ اداکارہ کو لاکھوں کی تعداد میں ووٹ ملے.

پریانکا کا کہنا تھا کہ وہ یہ خطاب حاصل کرکے کافی خوش ہیں، انہوں نے ووٹ دینے والے مداحوں اور برطانوی اخبار کا شکریہ بھی ادا کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ چار سالوں میں پریانکا نے تیسری بار یہ خطاب حاصل کیا ہے۔

پریانکا کو ان کے غیر ملکی ڈرامہ سیریل 'اے بی سی کوانٹیکو‘ کی وجہ سے دنیا بھر میں کافی پزیرائی مل رہی ہے۔

اس ڈرامہ سیریل کی کہانی ایف بی آئی اکیڈمی کے گرد گھومتی ہے جس کے بوٹ کیمپ میں شامل ہونے کے لیے پریانکا امریکا آتی ہیں جہاں ان کو 9/11 پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں پھنسا دیا جاتا ہے اور اداکارہ کو خود کو بے قصور ظاہر کرنے کے لیے کئی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔