The Dawn News - World - India

ہندوستان میں گوبر کی آن لائن فروخت
نئی دہلی: چھٹیوں کے اس موسم میں ہندوستانی عوام آن لائن مارکیٹوں کا رخ کر رہے ہیں، جہاں دوسری ضروریات زندگی کے علاوہ ایک انوکھی چیز بھی فروخت ہو رہی ہے۔

ہندوستان میں ایمزون اور ای بے جیسے بڑے آن لائن ریٹیلرز گائے کے گوبر سے بنے اوپلے فروخت کر رہے ہیں۔
ہندوستان اور پاکستان کے دیہاتی علاقوں میں اوپلے کثرت سے بنائے اور آگ جلانے کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ تاہم اب انہیں آن لائن مارکیٹوں کے ذریعے شہری آبادی میں متعارف کروایا جارہا ہے۔

کچھ ریٹیلرز کا کہنا ہے وہ بڑے آرڈرز پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں جبکہ کچھ گاہک اوپلوں کو گفٹ پیپر میں لپیٹ کر پیش کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ہندوستان میں گائے کو مقدس مانا جاتا ہے۔ ان اوپلوں کو صدیوں سے آگ جلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ہندو رسومات میں بھی ان کا کردار ہے۔