The Dawn News - Pakistan - Balochistan

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور ہلاک جب کہ فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق، ایف ڈبلیو او کے اہلکار ہوشاپ سے پنجگور جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ایک قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ حملہ آور جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

تربت میں ہی پیش آنے والے ایک اور واقعہ میں حملہ آوروں نے ہوشاپ میں ایف ڈبلیو او کیمپ پر فائرنگ کرتے ہوئے ایک مزدور کو قتل کر دیا۔

لیویز اور ایف سی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.