The Dawn News - Life & Style

شاہ رخ خان 'کامیڈی نائٹس ود کپل' بند ہونے پر افسردہ
بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ہندوستانی چینل 'کلرز' کے مقبول شو 'کامیڈی نائٹس ود کپل' کے بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شو کے میزبان کپل شرما کو مزید دیکھنا چاہتے ہیں۔

این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک کلینڈر لانچ کے دوران شاہ رخ خان سمیت کئی اداکاروں نے شو کے حوالے سے بات کی جس کی آخری قسط 17 جنوری کو متوقع ہے۔

شاہ رخ کا کہنا تھا کہ کپل شرما ایک بہت باصلاحیت شخص ہیں اور انہوں نے شو کے ساتھ ساتھ اپنی پہلی فلم ’کس کس کو پیار کروں‘ میں بھی بہترین کام کیا، انہیں امید ہے کہ وہ جلد واپس آکر لوگوں کو مزید محظوظ کریں گے۔

مزید پڑھیں: 'کامیڈی نائٹس وِد کپل' کی 'پلک' گرفتار

اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر نے اس موقع پر کہا کہ انہیں امید ہے کہ کپل نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے جو کچھ سوچا ہے وہ سب کامیابی سے حاصل کر پائیں۔

بولی وڈ کے کئی اداکار اپنی آنے والی فلموں کی تشہیر کے لیے 'کامیڈی نائٹس ود کپل' میں شرکت کرچکے ہیں اور ناظرین اس شو کے بڑے مداح ہیں۔

یاد رہے کہ کپل شرما نے چینل کے سرد مہر سلوک کو دیکھتے ہوئے اس شو کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا، شو کی ٹیم کے مطابق چینل نئے کامیڈی شو 'کامیڈی نائٹس بچاؤ' کی تشہیر زیادہ بہتر طریقے سے کر رہا ہے اور ان کے شو کو نظر انداز کیا جارہا ہے.

یہ بھی پڑھیں: ’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ شو بند ہونے کا امکان؟

اور اب قیاس آرائیاں ہیں کہ کپل بہت جلد کسی دوسرے چینل پر اس شو کو دوبارہ شروع کرنے جارہے ہیں۔

اس حوالے سے اداکار سدھارتھ ملہوترا کا بھی کہنا تھا کہ شو ختم نہیں ہورہا البتہ اس میں کچھ عرصے کا وقفہ آئے گا اور جلد ہی کسی دوسرے چینل پر نظر آئے گا۔

یاد رہے کہ کپل شرما کا مزاحیہ شو صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی کافی مقبول ہے، اس شو میں بولی وڈ کے بڑے اداکار بھی شرکت کرچکے ہیں جن میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون شامل ہیں۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں