The Dawn News - Life & Style
پاکستان کے معروف غزل گائیک غلام علی گلوکاری کے بعد اب بہت جلد ہندی فیچر فلم ’گھر واپسی‘ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔
یاد رہے کہ ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کی دھمکیوں کے باعث ہندوستان میں متعدد مرتبہ غلام علی کا کانسرٹ منسوخ کیا جاچکا ہے تاہم گزشتہ ہفتے 12 جنوری کو انھوں نے کلکتہ میں ایک کامیاب کانسرٹ میں اپنے فن کا جادو جگایا.
غلام علی نے اس سے قبل 1981 میں کلکتہ کا دورہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں: شیو سیناکی دھمکیاں رائیگاں،غلام علی کا کلکتہ میں کانسرٹ
انڈین ایکسپریس کے مطابق دہلی کے ایک اسٹوڈیو میں فلم کے لیے اپنی آواز ڈب کرانے کے بعد ایک انٹرویو کے دوران غلام علی کا کہنا تھا کہ وہ گلوکاری کے بعد کچھ نیا کرنے کے لیے کافی پرجوش ہیں۔
صہیب الیاسی کی ہدایت میں بننے والی فلم 'گھر واپسی' میں غلام علی اداکاری کے ساتھ ساتھ ایک ملی نغمہ بھی گائیں گے جس کی کمپوزنگ بھی وہ خود کریں گے.
غلام علی کا کہنا تھا، ’اگر میں 3 سے 4 دن مزید کام کرتا رہوں تو ایک پیشہ ور اداکار بن جاؤں گا لیکن میرے خیال میں گلوکاری کافی آسان ہے‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اداکاری کے لیے حامی صرف صہیب الیاسی کی وجہ سے بھری، جنھیں وہ اپنا چھوٹا بھائی سمجھتے ہیں.
'گھر واپسی' میں الوک ناتھ، فریدہ جلال، ریما لاگو، دیپک تیجوری اور زرینہ وہاب بھی اداکاری کرتی نظر آئیں گے جبکہ غلام علی کے ساتھ گلوکارہ سنیدی چوہان، سونو نگم اور شان فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔
آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.