The Dawn News - Life & Style

کترینہ ایک مضبوط خاتون ہیں، سلمان خان
بولی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کے حوالے سے کہنا ہے کہ کترینہ ایک مضبوط خاتون ہیں اور پورے ہندوستان کے ساتھ ساتھ وہ بھی ان کے دیوانے ہیں۔

کترینہ کیف اور سلمان خان ماضی میں اپنے رشتے کے باعث میڈیا کی خبروں کی زینت بنے رہے تاہم اپنے بریک اپ کے بعد وہ پہلی مرتبہ  ہندوستان کے مقبول رئیلٹی شو ’بگ باس 9‘ کے گرینڈ فنالے میں ایک ساتھ نظر آئے۔

انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق بگ باس 9 کے گرینڈ فنالے میں کترینہ کیف نے اپنی فلم ’فتور‘ کی کاسٹ اور ہدایت کار کے ہمراہ شرکت کی۔

مزید پڑھیں:سلمان-کترینہ 'بگ باس 9' میں ایک ساتھ

شو کے دوران ایک موقع پر کترینہ کا کہنا تھا کہ اگر وہ بگ باس میں شامل امیدواروں کی جگہ ہوتیں تو اِس وقت کافی گھبراہٹ کا شکار ہوتیں، تاہم سلمان نے کترینہ کی بات کاٹتے ہوئے کہا کہ ایسا بالکل نہیں ہے۔

سلمان خان کا مزید کہنا تھا ’جتنا میں جانتا ہوں کترینہ ایک مضبوط خاتون ہیں، وہ صرف 16 سال کی تھیں جب اس شہر میں آئیں، انہوں نے اپنی زندگی میں بہت محنت کی جس کے بعد آج وہ اس مقام پر ہیں۔ پورا ہندوستان ان کا دیوانہ ہے، جس میں میں بھی شامل ہوں‘۔

کترینہ کیف اپنی تعریف سننے کے بعد صرف مسکراتی رہیں، تاہم انہوں نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیں:سلمان سے ملاقات کی خبروں پر کترینہ برہم

واضح رہے کہ کترینہ کے رنبیر کپور کے ساتھ بریک اپ کی ایک وجہ سلمان خان کے شو میں شرکت کرنا بھی بتائی گئی تھی۔

رنبیر سے علحیدگی سے قبل کترینہ کی سلمان خان سے ملاقات کی خبریں بھی میڈیا میں آئیں تاہم اداکارہ نے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا تھا۔

کترینہ اس وقت اپنی آنے والی فلم ’فتور‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، دوسری جانب سلمان خان اپنی فلم ’سلطان‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں جو رواں برس عید پر ریلیز کی جائے گی۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔