The Dawn News - World - America Europe

امریکا میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک
کالامازو: امریکی ریاست میشی گن میں فائرنگ سے 14 سالہ لڑکی سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔

سرکاری حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے مختلف مقامات پر لوگوں کو نشانہ بنایا جن میں پارکنگ ایریا، گاڑیاں خرید و فروخت کے مقامات اور ریسٹوراں شامل ہیں۔

کالامازو کے محکمہ برائے عوامی تحفظ کے سربراہ جیف ہیڈلی کے مطابق 45 سالہ جیسن ڈالٹن کو کالامازو کاؤنٹی نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد اتوار کے روز گرفتار کر لیا۔

مقامی پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے مختلف لوگوں کو ہدف بنایا تھا اور یہ کسی مخصوص گروہ یا لوگوں کو ہدف نہیں بنارہا تھا۔

کالامازو کی آبادی 75 ہزار ہے اور یہ ڈیٹرویئٹ کے 160 میل مغرب میں واقع ہے۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔