The Dawn News - Pakistan

ہندوستان کا حکومت پاکستان پر پٹھان کوٹ حملے کا الزام
نئی دہلی: ہندوستان نے پٹھان کوٹ حملے پاکستانی ریاست کو ملوث قرار دے دیا۔

اس سے قبل ہندوستان نے جیش محمد کو پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کا قصوروار قرار دیتا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: 'پٹھان کوٹ ایئربیس میں تمام 6 حملہ آور ہلاک'

تاہم منگل کے روز انڈین حکومت نے کہا کہ اسلام آباد کی حمایت کے بغیر پٹھان کوٹ حملہ ممکن نہیں تھا۔

وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پارلیمنٹ سے اظہار خیال میں کہا کہ ’ پاکستان کے غیر ریاستی عناصر یقیناً حملے میں ملوث تھے، یہ عناصر وہاں (پاکستان) سے بغیر ریاستی حمایت کے کیسے کام کرسکتے ہیں۔‘

یہ بھی پڑھیں: پٹھان کوٹ حملہ: تحقیقات کیلئے ’جے آئی ٹی‘ تشکیل

انہوں نے کہا کہ حملے کی تفصیلی معلومات نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقات کے بعد ہی سامنے آسکیں گی۔

خیال رہے کہ دو ہفتے قبل ہونے والے اس حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ امن مذاکرات معطل ہوگئے تھے۔

مزید جانیں: '20 روپے دو، پٹھان کوٹ ایئربیس میں داخل ہو'

دونوں ممالک کے خارجہ سیکریٹریوں کے درمیان اجلاس جنوری میں طے ہوا تھا تاہم اب تک نئی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

پاکستان ہندوستانی پارلیمنٹ پر حملے کے بعد 2002 میں جیش محمد پر پابندی عائد کر چکا ہے۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔