The Dawn News - News

اقوام متحدہ میں یوم پاکستان منانے کا منصوبہ
نیویارک: اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ 23 مارچ کو یوم پاکستان منایا جائے گا۔

اس موقع پر اقوام متحدہ کیلئے پاکستانی مشن نےتاریخی جنرل اسمبلی ہال میں ایک میوزک کانسرٹ کرانے کا منصوبہ بنایا ہے، جس میں  استاد راحت فتح علی خان اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

SufiNight: Music of Peace  نامی اس کانسرٹ کا مقصد عالمی اسٹیج پر امن اور ہم آہنگی کی ترویج ہے۔

ڈیڑھ گھنٹے پر مشتمل اس محفل میں استاد راحت اپنے مشہور زمانہ گیت سنائیں گے۔

اقوام متحدہ کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے بتایا کہ کانسرٹ  کا مقصد پاکستان کی  ثقافت اور سافٹ امیج دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔

’عوامی سفارت کاری  دل و دماغ جیتنے کا انتہائی موثر طریقہ ہے‘ اور اس پروگرام کا بھی یہی مقصد ہو گا۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف متعدد مرتبہ پاکستانی سفیروں سے عوامی سفارت کاری کرنے پر زور دے چکےہیں۔

یہ خبر 20 مارچ، 2016 کے ڈان اخبار سے لی گئی

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔