The Dawn News - News

کراچی: ڈی ایچ اے گارڈ ڈکیتی کے دوران قتل
کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں  ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ایک گارڈ کو قتل کر دیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ مقتول وقاص  ایک ڈی ایچ اے افسر کی سیکیورٹی پر مامور تھا  اور وہ  ہفتے کو اپنے افسر کے  اہل خانہ کے ساتھ گلشن اقبال بلاک-5 ان کے رشتہ داروں کے پاس  آیا تھا۔

پولیس کے مطابق، وقاص گھر کے  باہر گاڑی کے ڈرائیور کے ساتھ کھڑا تھا جب دو مسلح افراد اس سے موبائل چھیننے کی نیت سے آئے۔

وقاص کی مزاحمت  پر ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ تاہم وقاص نے زخمی ہونے کے باوجود جوابی فائرنگ میں ایک مشتبہ ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔

دوسرا ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ زخمی وقاص کو قریبی نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی مو ت کی تصدیق کر دی۔

یہ خبر 20 مارچ ، 206کے ڈان اخبار سے لی گئی

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔