The Dawn News - News

چترال: تودے تلے دبے 7 طلبہ کے بچنے کا امکان معدوم
چترال: چترال کی کریم آباد وادی میں برفانی تودے تلے دبے طالب علموں کے زندہ بچنے کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔

ہفتہ کو میٹرک کا امتحان دینے کے بعد واپس اپنے گاؤں  سسمون جانے والے طالب علم پہاڑی ندی سے گزرتے ہوئے ایک بڑے تودے کی زد میں آ گئے تھے۔

حادثہ میں بچنے والے  ایک طالب علم نے اپنے گاؤں میں اطلاع دی، جس کے بعد  اتوار کو امدادی کارروائیوں میں 2 لاشیں نکال لی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : چترال میں برفانی تودے تلے لاپتہ 6 بچوں کی تلاش جاری

پیر کو جاری رہنے والی امدادی کارروائی میں کوئی پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے طالب علموں کے زندہ بچنے کے امکانات معدوم ہوتے نظر آتے ہیں۔

چترال کے ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ نے ڈان کو بتایا کہ بھاری مشینری  کی عدم موجودگی  سے ریسکیو کارروائی میں رکاوٹیں درپیش ہیں۔

وڑائچ کے مطابق، دوسرا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ  علاقے میں ایک اور بڑا تودہ مسلسل نیچے سرک رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی منگل کوسرچ کیلئے خصوصی آلات سے لیس اسلام آباد سے ایک ریسکیو ٹیم  بھیجے گی۔

وڑائچ نے بتایا کہ انہوں نے پیر کی دوپہر ہیلی کاپٹر کے ذریعے  جائے حادثہ کا دورہ کیا ہے۔

سڑک سے کچھ برفانی ملبہ  ہٹایا جا چکا ہے اور  ریسکیو آپریشن میں تیزی لانے کیلئے  درمیانے سائز کی مشینری منگل کو پہنچ جائے گی۔

تاہم، ڈپٹی کمشنر نے خدشہ ظاہر کیا کہ علاقے سے ملبہ پوری طرح ہٹانے میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔

یہ خبر 22 مارچ، 2016 کے ڈان اخبار سے لی گئی

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔