The Dawn News - Life & Style

فواد کی اگلی بولی وڈ فلم دپیکا کے ساتھ؟
پاکستان اداکار فواد خان کی بولی وڈ میں دوسری فلم 'کپور اینڈ سنز' نے باکس آفس پر اچھی خاصی کمائی کی ہے اور اب سب کی نظریں اداکار کی اگلی فلم کی خبر پر جمی ہیں۔

قیاس آرائیاں ہیں کہ فواد خان اپنی اگلی بولی وڈ فلم دپیکا پڈوکون کے ہمراہ کرنے جارہے ہیں۔

بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں اداکار کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی ایک فلم سائن کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: فواد خان کی ایک اور بولی وڈ فلم باکس آفس پر ہٹ

کرن جوہر نے اپنے ٹالک شو 'کافی ود کرن' کے دوران اس بات کا بھی انکشاف کیا تھا کہ وہ بہت جلد دپیکا پڈوکون کے ہمرہ کام کرنے جارہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فواد بھی اسی فلم کا حصہ ہوں گے۔

یاد رہے کہ کرن جوہر متعدد مرتبہ فواد خان کی اداکاری کی تعریف کر چکے ہیں۔

کرن نے فواد خان کو اپنی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں بھی ایک مختصر کردار میں کاسٹ کیا ہے جو فلم کا کافی اہم کردار مانا جارہا ہے۔

فواد کے مطابق : ’اے دل ہے مشکل میں میرا کردار بہت اہم‘

فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں اداکارہ ایشوریا رائے، رنبیر کپور اور انوشکا شرما اہم کردار کرتی نظر آئیں گی۔

دوسری جانب دپیکا پڈوکون اس وقت ہولی وڈ میں اپنی ڈیبیو فلم ’ٹرپل ایکس: دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اگلے سال جنوری میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔