The Dawn News - Pakistan - Punjab

جعلی عامل نے 60 سالہ شخص کو زندہ جلا دیا
گجرانوالہ: صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں ایک جعلی عامل نے 'جنات نکالنے' کے عمل کے دوران مبینہ طور پر ایک شخص کو زندہ جلا کر قتل کر دیا۔

ایف آئی آر کی کاپی

باغبانپورہ پولیس کے مطابق 60 سالہ محنت کش عبدالستار گزشتہ کچھ روز سے بیمار تھا اور اسے دورے پڑتے تھے، جس کے علاج کے لیے اس کے اہلخانہ نے گوجرہ سے ایک عامل بابا کو بلوایا۔

مذکورہ عامل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ وہاں پہنچا اور عبدالستار  کی بیماری کو جنات کا سایہ قرار دے کر گھر کے ایک کمرے میں لے گیا، جہاں وہ رات بھر  آگ جلا کر چلہ کاٹتا رہا۔

تصاویر دیکھیں: جعلی پیروں کے ہتھکنڈے

پولیس کے مطابق صبح کمرے سے کوئی آواز نہ آنے پر اہلخانہ نے کمرے کا دروازہ توڑا تو کمرے میں عبدالستار کی لاش موجود تھی اور آگ کے باعث اس کا چہرہ اور جسم بری طرح جھلس چکا تھا، جبکہ عامل بابا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہو چکا تھا۔

اطلاع ملنے پر تھانہ باغبانپورہ کی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔

مقتول محنت کش کے 6 بچے تھے۔

دوسری جانب پولیس نے فرار ہونے والے جعلی عامل اور ان کے 3 نامعلوم ساتھیوں کے خلاف جلا کر قتل کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:جعلی پیر کے کہنے پر ماں نے بچے کو پھانسی دے دی

گذشتہ ماہ بھی پنجاب کے علاقے شیخو پورہ میں ایک خاتون نے جعلی پیر کے کہنے پر 11 سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کر دیا تھا۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔