The Dawn News - Tech

فیس بک کا سرچ ڈیٹا کیسے ڈیلیٹ کیا جائے؟
فیس بک اپنے پلیٹ فارم پر آپ کے ہر اقدام کو ٹریک کرتی ہے، چاہے کسی تصویر کو لائیک کریں یا پوسٹ پر کمنٹ، یہ سوشل میڈیا سائٹ اسے محفوظ کرلیتی ہے۔

آپ اسے آسانی سے اپنی ایکیٹویٹی لاگ میں جاکر دیکھ سکتے ہیں۔

مگر فیس بک صرف کسی پوسٹ یا پیج پر آپ کی سرگرمیوں کا ہی ریکارڈ نہیں رکھتی بلکہ یہ آپ کے ہر پہلو خاص طور پر سرچنگ کی عادات کو بھی باریک بینی سے ٹریک کرتی ہے۔

فیس بک بھی گوگل کی طرح اپنے پلیٹ فارم پر ہر سرچ کا ریکارڈ رکھتی ہے ۔

اس کو اسٹور کرنے کی وجہ بھی وہی ہے جو گوگل کی ہے کہ یہ جاننے میں مدد ملے کہ آپ اگلی بار کسی قسم کی معلومات حاصل کرنا چاہیں گے اور اسے تلاش کرنے میں مدد فراہم کی جاسکے۔

مثال کے طور پر اگر آپ سرچ میں ڈان اردو کا پیج ڈھونڈتے ہیں تو اگلے بار لفظ ڈی ٹائپ کرتے ہی یہ پیج وزٹ کے لیے سامنے آجائے گا۔

فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگ اس سرچ ہسٹری کو صارف تک ہی محدود رکھتی ہے مگر بیشتر افراد فیس بک اکاﺅنٹ پر اپنے فون اور کمپیوٹر دونوں سے لاگ ان ہوتے ہیں۔

یعنی اگر کسی کے ہاتھ ڈیوائس پر فیس بک اکاﺅنٹ لاگ ان لگ جائے تو وہ آسانی سے آپ کی سرچنگ عادات کے بارے میں جان سکتا ہے۔

خوش قسمتی سے آپ اپنی سرچ ہسٹری کو آسانی سے صاف کرسکتے ہیں۔

سب سے پہلے فیس بک سرچ بار پر ماﺅس سے کلک کریں تو آپ کے سامنے حالیہ سرچز کی فہرست سامنے آجائے گی جبکہ سب سے اوپر ایڈٹ کا آپشن دائیں جانب موجود ہوگا جس پر کلک کریں۔

جب آپ کی ہسٹری پیج کھل جائے تو آپ مخصوص سرچز کو ان کی سائیڈ پر سرکل آئیکون پر کلک کرکے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں یا سب سے اوپر دائیں جانب کلیئر سرچز کے آپشن سے سب کچھ صاف کرسکتے ہیں۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔