The Dawn News - Health

گرتے بالوں کی روک تھام کیلئے صرف 4 چیزیں کارآمد
ویسے تو بال گر ررہے ہو تو اس کی روک تھام کے لیے متعدد نسخے سامنے آتے رہتے ہیں۔

مگر طبی ماہرین خاص طور پر بالوں کی روک تھام کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ولیم یاٹس کے بقول صرف 4 طریقے ہی ایسے ہیں جو بالوں کے گرنے یا گنج پن کا خطرہ کم کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹی وی یا اخبارات میں ایسی مصنوعات کے بے تحاشہ اشتہارات نظر آتے ہیں جن کے ذریعے بالوں کے اگنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ ممکنہ طور پر صرف چار چیزیں ہی فائدہ ہوتی ہیں جن کی سائنس نے بھی تصدیق کی ہے۔

بالوں کے امراض سے ایک ویب سائٹ ڈاکٹر یاٹس ہیئر سائنس چلانے والے ماہر نے جو چار طریقے بتائے ہیں وہ درج ذیل ہیں۔

ادویات

طبی ماہرین کی تجویز کردہ گولی بالوں کے گرنے کے عمل کو گنج پن کا باعث بننے والے ہارمون کو بلاک کرکے روک سکتی ہے۔

Rogaine یا Minoxidil

یہ ایک سیال یا فوم کی شکل کی چیز ہے جسے بالوں کا گھنا پن بڑھانے اور اس کے گرنے کے عمل کو سست کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

لیزر لائٹ ٹریٹمنٹ

ایک سرخ روشنی کو بالوں کے غدود کی نشوونما بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ اس کو استعمال کرنے سے جلد کے اندر ورم میں کمی اور بال صحت مند رہتے ہیں۔

پی آر پی انجیکشن

اس طریقہ کار کے لیے مریض کا تھوڑا سا خون لیا جاتا ہے جس میں platelets کو شامل کرکے کھوپڑی میں لگایا جاتا ہے۔ اس طریقہ علاج کی مدد سے بالوں کے غدود کی نشوونما ہوتی ہے اور گرنے کا عمل رک جاتا ہے۔

نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔