The Dawn News - Life & Style

ثنا جاوید بھی فلم میں کاسٹ
پاکستانی ڈرامے ’پیارے افضل‘ سے پذیرائی حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا جاوید بہت جلد ہدایت کار عامر محی الدین کی رومانوی فلم سے ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

ڈان کی ایک خبر کے مطابق ہدایت کار کا کہنا تھا ’یہ موسیقی پر مبنی فلم ہے جس میں کلاسیکی قوالی اور پاپ میوزک کو پیش کیا جائے گا، ساتھ میں رومانوی کہانی بھی اس میں شامل ہے‘۔

اس فلم کی کہانی اختر قیوم کی تحریر ہے جس کی شوٹنگ اگست میں شروع کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں اب تک صرف ثنا کا نام سامنے آیا ہے۔

ثنا کا اپنے کردار کے حوالے سے کہنا تھا ’فلم میں میرا کردار ایک سرپرائز ہے اور میں چاہتی ہوں مداح اس کا انتظار کریں‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اداکاری کرنے کا بے حد شوق ہے، کیوں کہ یہ ان کی ڈیبیو فلم ہے اس لیے وہ اس میں کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔

فلم کا نام اب تک سامنے نہیں آیا۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔