The Dawn News - Life & Style

پریانکا ایک ماہ میں 100 کروڑ روپے کمائیں گی
بولی وڈ گلوکارہ، ماڈل اور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنی ہولی وڈ ڈیبیو فلم ’بے واچ‘ کی شوٹنگ ختم کی ہے جس کے بعد اداکارہ واپس ایک ماہ کے لیے ہندوستان آگئی ہیں جس دوران وہ پورے 100 کروڑ روپے کمائیں گی۔

فلم کی شوٹنگ کے بعد پریانکا کا ہندوستان واپس آنے کا مقصد چھٹیاں منانا نہیں بلکہ ان کا مزید مصروف شیڈول ہے۔

مزید پڑھیں: پریانکا 'ایشیاء کی سب سے دلکش خاتون' قرار

اداکارہ اس ایک ماہ میں ہندوستان کے 24 برانڈز کی تشہیر کریں گی جن میں جیولیری، پھل اور پان مسالہ وغیرہ شامل ہیں۔

فلم فئیر کی ایک خبر کے مطابق اداکارہ ان تمام برانڈز کافی بڑی رقم وصول کرنے والی ہیں جو کل ملا کر 100 کروڑ روپے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پریانکا 'دی راک' کی فلم کا حصہ

دلچسپ بات یہ ہے کہ پریانکا کے پاس اس وقت کوئی بولی وڈ فلم نہیں، وہ ایک ماہ بعد ہولی وڈ میں اپنے شو ’کوائینٹیکو‘ کے دوسرے حصہ کی شوٹنگ کے لیے روانہ ہوں گی۔

واضح رہے کہ پریانکا کی ہولی وڈ ڈیبیو فلم ’بے واچ‘ میں ان کے ہمراہ ہولی وڈ اداکار ڈیوین جانسن (دی راک) اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جو اگلے سال سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔