The Dawn News - Life & Style

فواد خان آئیفا کی میزبانی کے لیے تیار
پاکستانی اداکار فواد خان ایک کے بعد ایک فلمیں کرکے بولی وڈ میں بڑا نام حاصل کر چکے ہیں اور اب وہ ہندوستان کے نامور ایوارڈ شو آئیفا کی میزبانی بھی کریں گے۔

بولی وڈ لائف کی ایک خبر کے مطابق فواد خان اس شو میں بولی وڈ پروڈیوسر اور ہدایتکار کرن جوہر کے ہمراہ میزبانی کریں گے۔

واضح رہے کہ فواد خان اس سے قبل کرن جوہر کی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ میں کام کر چکے ہیں اور کرن جوہر نے ان کے دلکش انداز اور بہترین اداکاری سے متاثر ہو کر اپنی اگلی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں بھی اہم کردار کی آفر کی تھی جسے فواد نے قبول کرلیا تھا۔

مزید پڑھیں: آئیفا نامزدگیاں: ’باجی راؤ مستانی‘ سب سے آگے

دونوں کی بڑھتی دوستی کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فواد اور کرن یقیناً آئیفا میں لوگوں کو انٹرٹین کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

اس سال کے آئیفا ایوارڈ اسپین میں منعقد کیے جائیں گے جس میں فواد اور کرن کے ساتھ ساتھ فرحان اختر اور شاہد کپور بھی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

تقریبات کا آغاز 23 جون سے ہوگا جو 26 جون تک جاری رہیں گی۔

اس شو میں نامور بولی وڈ اداکار بھی اسٹیج پر جلوے بکھیریں گے جس میں سلمان خان، دپیکا پڈوکون اور ہریتھیک روشن شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فواد اور ماہرہ 'لکس' اشتہار میں ایک ساتھ

یاد رہے کہ فواد خان نے پاکستان کے لکس ایوارڈ کی میزبانی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ کی تھی جسے بے حد پسند کیا گیا تھا اب دیکھنا یہ ہے کہ آئیفا میں فواد لوگوں پر کیا جادو جگاتے ہیں۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔