The Dawn News - World - India

62 فٹ لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ
ہندوستانی ریاست گجرات  میں رہنے والے ساوجی بھائی راٹھوا نے 62 فٹ لمبے بال رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

ہندوستانی ریاست گجرات کے واڈورارا  کے گاؤں میں ساوجی بھائی راٹھوا کے بال 19میٹر (62فٹ) لمبے ہیں اور لمبے ترین بال رکھنے پر ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ  میں درج کیا گیا ہے۔

آڈیٹی سینٹرل کی ایک رپورٹ کے مطابق 60 سالہ ساوجی بھائی راٹھوا کئی دہائیوں سے اپنے بال لمبے کرنے کے جتن کررہے ہیں۔

ساوجی بھائی راٹھوا ہر 2 دن بعد اپنے بال دھونے میں 3 گھنٹے لگاتے ہیں، پھر بالوں کو سکھانے اور سلجھانے میں ان کے پوتی پوتیاں ساوجی بھائی راٹھوا کی مدد کرتے ہیں۔

ساوجی بھائی راٹھوا کے لمبے بالوں کا راز صرف گھر میں بنی سبزیاں کھانا ہے، وہ زیادہ مصالحہ دار کھانے سے گریز کرتے ہیں۔

صحت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ میں گھر سے باہر کبھی  کھانا ساتھ لے کر نہیں جاتا، اگربھوک لگے تو صرف پھلوں پر گزرا کرتا ہوں۔

ساوجی بھائی راٹھوا کی پوتی اپنے دادا کے بالوں کو پکڑے ہوئے نظر آرہی ہے—فوٹو: آڈیٹی سینٹرل

ساوجی بھائی راٹھوا 62 فٹ لمبے بال رکھنے والے  دوسرے شخص ہیں، اس سے قبل ایک چینی شخص  کو دنیا میں سب سے بڑے لمبے بال رکھنے کا اعزاز حاصل چکا ہے۔

اس کے علاو  ویت نام کے ترن وان  ہائی نے  22 فٹ لمبے بال رکھنے  پراپنا نام ورلڈ گنز آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا تھا بعدازاں  وہ 2010 میں 72 برس کی عمر میں چل بسے۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔