The Dawn News - Life & Style

جوہی چاولہ اپنے آئٹم سانگ کی وجہ سے 'پریشان'
بولی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے شوبز میں ایک طویل عرصہ گزارا ہے لیکن اپنے کیریئر میں آج تک انھوں نے کوئی بھی آئٹم سانگ نہیں کیا تاہم اب وہ اس ریکارڈ کو توڑنے جارہی ہیں۔

ڈی این اے انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ آنے والی ساؤتھ انڈین فلم ’پشپاکا ویمانا‘ میں وہ ایک مختصر کردار کے ساتھ ساتھ آئٹم سانگ بھی کریں گی، جو ان کے لیے کافی چیلنجنگ رہا ہے۔

مزید پڑھیں: جوہی منفی کردار کرنے کی خواہش مند

48 سالہ جوہی کا کہنا تھا ’میں نے اب تک جو بھی کام کیا میں اس کے حوالے سے کافی پرجوش رہی ہوں، اگر مجھے لگتا ہے کہ کوئی کام اتنی اہمیت رکھتا ہے کہ میں اسے اپنا وقت دوں تو میں اس کام کو بہت بہتر انداز میں کرتی ہوں‘۔

جوہی کا مزید کہنا تھا کہ جب انہیں آئٹم سانگ کی پیشکش ہوئی تو ان کا پہلا سوال یہی تھا کہ آخر وہ اس میں کیا کام کریں گی؟ انہوں نے کہا ’میں نے کبھی بھی آئٹم سانگ میں کام نہیں کیا لیکن پھر مجھے سمجھایا گیا کہ آخر فلم میں وہ مجھ سے کیا کروانا چاہتے ہیں‘۔

جوہی کا فلم کے حوالے سے کہنا تھا ’یہ فلم 80 اور 90 کی دہائی پر بنائی جارہی ہے جس میں جیل کے ایک سالانہ ایونٹ میں ایک ہندی فلم اسٹار کو پرفارم کرنا ہوتا ہے اور میں ایک فلم اسٹار ہی بنی ہوں‘۔

یہ بھی پڑھیں: ’صرف میں ہی سلمان کو بھائی بول سکتی ہوں‘

اپنے آئٹم سانگ کے حوالے سے جوہی نے کہا ’میں نے کافی عرصے بعد ڈانس کیا ہے،ابتداء میں مجھے نہیں بتایا گیا تھا کہ مجھے ڈانس کرنا ہے لیکن جب انہوں نے مجھ سے کچھ ڈانس اسٹیپس کروائے تو میں بے حد پریشان ہوگئی لیکن جلد ہی اس کو سمجھ بھی گئی‘۔

جوہی کے مطابق اس گانے کے جملوں نے انہیں کافی متاثر کیا ہے۔

واضح رہے کہ جوہی کی ہم عصر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنے ڈانس کے حوالے سے کافی مشہور ہیں جنہوں نے فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ میں ایک آئٹم سانگ کیا تھا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ جوہی اپنے آئٹم سانگ میں کیا کمال دکھائیں گی۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔