The Dawn News - Life & Style

اوم پوری فلم کی تشہیرکیلئے پاکستان آئیں گے،ہدایتکار
پاکستانی کامیڈی فلم ’نامعلوم افراد‘ کی کامیابی کے بعد ہدایت کار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی میرزا کی اگلی فلم کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے جس میں بولی وڈ اداکار اوم پوری بھی کام کرتے نظر آئیں گے۔

فلم ’ایکٹر اِن لا‘ میں فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات خان اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں: اوم پوری کی ایک اور فلم کا پاکستان سے تعلق؟

اس فلم کی کاسٹ میں اوم پوری کے ساتھ ایلی خان اور صبور علی بھی کام کریں گے۔

نبیل قریشی کے مطابق فلم مکمل ہونے کے بعد اوم پوری اس کی تشہیر اور پریمیئر کے لیے پاکستان ضرور آئیں گے۔

فلم کی کہانی کے حوالے سے جب نبیل سے سوال کیا گیا تو انہوں نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر کچھ خاص بتانے سے گریز کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی اداکارہ بہنیں اپنی پہلی فلمیں دینے کو تیار

ان کا کہنا تھا ’مجھے چیزوں کے مکمل ہونے سے پہلے اُن پر بات کرنا پسند نہیں، یہی میرا کام کرنے کا انداز ہے، یہ ایک سماجی کامیڈی فلم ہے جس کی کہانی کافی دلچسپ ہوگی‘۔

نبیل کا مزید کہنا تھا ’اس فلم کا ٹریلر جلد ریلیز کیا جائے گا اور اگر ملک کے حالات ٹھیک رہے تو فلم رواں سال عید پر ضرور ریلیز کی جائے گی‘۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔