The Dawn News - World - Middle East

جدہ: امریکی قونصل خانے کے قریب خودکش دھماکا
دبئی : سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کے روکنے پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق خودکش حملہ آور ایک کار میں سوار تھا اور بظاہر امریکی قونصل خانے کے قریب مسجد اور ہسپتال کی جانب جارہا تھا۔

واضح رہے کہ قونصل خانے کا اکثر عملہ دوسری جگہوں پر منتقل ہو گیا ہے۔

سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے کے حکام اور وزرات داخلہ سے فوری طور پر اس واقعے کے حوالے سے رابطہ نہ ہوسکا۔

اے پی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی حکام جدہ میں خودکش حملے کے واقعے سے آگاہ ہیں اور وہ سعودی حکام سے اس حوالے سے معلومات لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب: مسجد میں خودکش حملہ، 20 افراد ہلاک

خیال رہے کہ 2004 میں بھی جدہ میں امریکی قونصل خانے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔