The Dawn News - Sport

اعصام الحق ومبلڈن مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں
کراچی : پاکستان کے نمبرون ٹینس کھلاڑی اعصام الحق قریشی نے ومبلڈن کے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

اعصام الحق اور ان کی ساتھی قازقستان کی یاروسلوا شیویدووا نے برطانوی جوڑی نیل سکوپسکی اور اینا اسمتھ کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 کے اسکور سے شکست دی۔

تیسرے مرحلے کے اس میچ میں پاک۔ قازق جوڑی کا شروع سے ہی غلبہ رہا اور انہوں نے ایک گھنٹے 4 منٹ میں میچ اپنے نام کیا۔

اعصام اور یارو سلوا نے میچ کے دوران 61 پوائنٹس اپنے نام کیے اور صرف ایک ان فورس ایرر کیا، جبکہ مخالف جوڑی نے 3 ان فورس ایرر کیے۔

اب اعصام الحق اور یارو سلوا کا کوارٹر فائنل میں سلواکیہ کی کٹرینہ سریبوٹنیک اور پولینڈ کے مارسین میٹکوسکی سے ٹکراﺅ ہوگا۔

ومبلڈن میں یہ اعصام الحق کی شرکت کا 11 واں موقع ہے۔

ان کی اب تک کی سب سے بہترین کارکردگی 2010 کے ڈبلز ایونٹ میں رہی تھی جب انہوں نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔