The Dawn News - Life & Style

قرة العین بلوچ بھی بولی وڈ جا پہنچی
پاکستان کی بہترین گلوکاراوں میں سے ایک قرۃ العین بلوچ بولی وڈ ہدایت کار موہت سوری کی البم  کے لیے ایک گانا گائیں گی۔

بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق ہدایت کار موہت سوری پاکستانی گلوکارہ کے ایک گانے ’سئیاں‘ کی ہدایت کاری کریں گے۔

یہ گانا پنجابی فلسفی اور مصنف بلھے شاہ کے کلام سے اخذ ہے جبکہ اس کی کمپوزیشن سلمان ایلبرٹ کریں گے۔

موہت سوری نے بتایا کہ یہ گانا کسی فلم میں نہیں لیا گیا ہے کیوں کہ وہ ہر سال ایک ہی فلم میں کام کرتے ہیں اور نئے ٹیلنٹ کو اپنی فلموں میں مواقع دیتے ہیں۔

اس سال ان کی فلم ’ہالف گرل فرینڈ‘ ریلیز ہوگی جس میں کچھ نئے گلوکار اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے نظر آئیں گے۔

پاکستان کے کامیاب ڈرامے ’ہمسفر‘ کے لیے گانا  ’وہ ہمسفر تھا‘ گانے والی گلوکارہ قرۃ العین نے اپنے سفر کا آغاز 2011 میں گلوکارہ ریشما کے گانے گا کر شروع کیا۔

گلوکارہ اس سے قبل کوک اسٹوڈیو کا بھی حصہ رہ چکی ہیں، ان کا گلوکار عمیر جسوال کے ساتھ گایا ہوا گانا ’سمی میری وار‘ بھی کافی مقبول ہوا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور علی ظفر بھی بولی وڈ میں اپنی قسمت آزما چکے ہیں، جبکہ عاطف اسلم نے متعدد کامیاب فلموں کے لیے گانے گائے ، دوسری جانب علی ظفر نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔