The Dawn News - Sport

'پاکستانی باکسرز چندسالوں میں میڈلزجیتنے کے قابل ہوں گے'
اسلام آباد: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے تین یا چار سالوں میں بہترین باکسرز سامنے لانے میں کامیاب ہوگا جو اولمپکس تک رسائی کرسکیں گے۔

اسلام آباد میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں مقامی باکسر کے ٹریننگ سیشن کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'میں چاہتاہوں کہ پاکستانی باکسرز اولمپکس اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں میں میڈلز جیتیں'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'پاکستان کے نوجوان باکسر بننا چاہتے ہیں، یہاں لوگوں میں صلاحیت اور قابلیت ہے انھیں صرف مدد کی ضرورت ہے اسی لیے میں یہاں پر ہوں'۔

عالمی شہرت یافتہ باکسر کا کہنا تھا کہ 'میں یہاں پر پیسہ کمانے کے لیے نہیں آیا بلکہ میں یہاں پر باکسنگ میں پاکسان کو میڈلز حاصل کرنے میں مدد کرنے کی کوشش کررہاہوں'۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اسلام آباد میں ایک ٹیم اور باکسنگ اسٹرکچر بنانا چاہتے تھے۔

عامر خان کے نام سے اسلام آباد میں باکسنگ اکیڈمی قائم کی جاچکی ہے جہاں پر نوجوان باکسرز کو تربیت دی جاتی ہے۔

انھوں نے دیگر شہروں کے باکسرز کو اسلام آباد میں ان کی اکیڈمی میں شامل ہونے کی دعوت دی اور کہا کہ 'میں چاہتاہوں کہ ہرکوئی جم میں آئے اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنائے'۔

انھوں نے اعلان کیا وہ اپنی اکیڈمی میں پاکستانی باکسرز کی تربیت کے لیے غیرملکی کوچز کو دعوت دیں گے۔