The Dawn News - Life & Style

کرینہ ’ویرے دی ویڈنگ‘ سے باہر؟
بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان بہت جلد سونم کپور کی بہن ریہا کپور کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی شوٹنگ کا آغاز کرنے جارہی تھیں تاہم اب خبریں ہیں کہ اداکارہ نے اس فلم میں کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور خان کو اپنی صحت کے مسائل کے باعث اس فلم کی شوٹنگ مشکل لگ رہی ہے جس کی وجہ سے وہ اس فلم سے کنارہ کشی اختیار کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: ویرے دی ویڈنگ: 'لڑکیوں کی زندگی پر مبنی پہلی فلم'

واضح رہے کہ اس سال کے آخر میں کرینہ کپور اور سیف علی خان کے گھر پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے اور اداکارہ اسی دوران اپنی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی شوٹنگ کا آغاز بھی کرنے جارہی تھیں۔

تاہم اب خبریں ہیں کہ کرینہ نے اس فلم سے معذرت کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میرے ماں بننے کی خبر کو تماشا نہ بنائیں، کرینہ

قریبی ذرائع کے مطابق کرینہ کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے ایک بار شوٹنگ کا آغاز کردیا اور ان کی صحت ٹھیک نہیں رہی تو پروڈیوسرز کو ان کا انتظار کرنا پڑے گا، جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ میں سونم کپور بھی معاون اداکارہ کا کردار کرتی نظر آئیں گی، اب دیکھنا یہ ہے کہ اگر یہ خبر سچ ہے تو کرینہ کی جگہ کون سی اداکارہ اس فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔