The Dawn News - Life & Style

کپل شرما کی کمائی بولی وڈ اداکاروں سے بھی زیادہ
کہتے ہیں کسی کو ہنسانا کوئی آسان کام نہیں اور اگر ہندوستانی کامیڈین کپل شرما کی بات کی جائے تو واقعی اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے کیریئر میں کافی محنت کررہے ہیں۔

کپل شرما نے اپنے کیریئر کا آغاز رئیلٹی شو ’دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج‘ سے کیا تھا جس کے بعد انہوں نے متعدد مقابلے جیتے اور کئی مشہور مزاحیہ شوز کی میزبانی کی، جن میں کلرز چینل پر نشر ہونے والا ’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ اور اب سونی ٹی وی پر نشر ہونے والا ’دی کپل شرما شو‘ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: کپل شرما کی شاندار انداز سے واپسی

ویسے تو فلم انڈسٹری کو ٹی وی انڈسٹری سے کافی بڑا مانا جاتا ہے تاہم اگر کپل شرما کی ماہانہ آمدنی کا جائزہ لیا جائے تو یقیناً بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور پرینیتی چوپڑا بھی ان سے پیچھے رہ جائیں۔

بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق کپل شرما سونی ٹی وی پر اپنے کامیڈی شو کی ہر قسط کے 60 سے 80 لاکھ ہندوستانی روپے کماتے ہیں، یعنی وہ ہر ماہ تقریباً 3 کروڑ سے 6 کروڑ ہندوستانی روپے معاوضہ حاصل کررہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جہاں کپل شرما ہر ماہ اتنی رقم حاصل کرتے ہیں وہیں بولی وڈ کے کئی کامیاب اداکار سال میں ایک فلم میں کام کرکے یہ معاوضہ حاصل کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کپل شرما کی پہلی فلم کی ریکارڈ توڑ فروخت

شردہا کپور، عالیہ بھٹ، پرینیتی چوپڑا اور ٹائیگر شروف جیسے کئی اداکار ہیں جن کا معاوضہ کپل شرما سے کافی کم ہے۔

کپل شرما کامیڈی شو کے میزبان ہونے کے علاوہ کئی نامور برانڈز کی تشہیر بھی کرتے ہیں، ساتھ ساتھ وہ اپنا پروڈکشن ہاؤس بھی چلا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ان کی ڈیبیو بولی وڈ فلم ’کس کس کو پیار کروں‘ کو بھی مداحوں نے کافی پسند کیا تھا۔